English   /   Kannada   /   Nawayathi

ممبئی میں شدید بارش ، کئی علاقے پانی میں ڈوبے ، لندن سے آرہی جیٹ ایئر ویز کی فلائٹ ڈائیورٹ

share with us

ممبئی:07؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ممبئی میں مانسون سے پہلے ہی بھاری بارش شروع ہوگئی ہے۔ شہر کے کئی حصوں میں پانی بھر گیا ہے اور کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔بارش کے پیش نظر ریلوے نے بھی احتیاطی قدم اٹھانے شروع کردئے ہیں ۔ ریلوے کے مطابق اگر تیز بارش ہوتی ہے تو ٹرینوں کی آمدو رفت کو روکا بھی جاسکتا ہے ۔ممبئی : ممبئی میں مانسون سے پہلے ہی بھاری بارش شروع ہوگئی ہے۔ شہر کے کئی حصوں میں پانی بھر گیا ہے اور کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔بارش کے پیش نظر ریلوے نے بھی احتیاطی قدم اٹھانے شروع کردئے ہیں ۔ ریلوے کے مطابق اگر تیز بارش ہوتی ہے تو ٹرینوں کی آمدو رفت کو روکا بھی جاسکتا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ممبئی میں کچھ گھنٹوں کی ہی بارش میں ہندماتا اور پیرل ایریا پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ اندھیری ، چیمبور اور ماٹونگا بھی متاثر ہوئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا