English   /   Kannada   /   Nawayathi

حوثی باغیوں نے تنخواہ کے لیے عدن آنے والے 180 ملازمین اغواء کرلیے

share with us

صنعاء:26؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثی شدت پسندوں نے ملک کے مختلف علاقوں سے تنخواہیں لینے کے لیے عبوری دارالحکومت عدن کا رخ کرنے والے 180 سرکاری ملازمین کو اغواء کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سرکاری ملازمین نے حوثیوں کو بتایا کہ وہ تنخواہوں کے حصول کے لیے عدن جا رہے ہیں۔ایک چوکی پر حوثی باغیوں نے ملازمین کو روکا۔ باغیوں نے ان پر فرار کا الزام عاید کرنے کے بعد حراست میں لے لیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا