English   /   Kannada   /   Nawayathi

سقطریٰ میں سمندری طوفان، متعدد کشتیاں ڈوب گئیں، 17افراد لاپتہ

share with us

سقطریٰ:24؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) یمنی جزیرہ سقطری میں سمندری طوفان کے باعث متعدد کشتیاں ڈوب گئیں جبکہ 17 افراد لاپتہ ہوگئے۔ جزیرے میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ۔ سقطری میں طوفان کے باعث طوفانی بارش شروع ہوگئی جبکہ امدادی ٹیموں نے رہائشیوں کو پر خطرعلاقوں سے نکالنا شروع کردیا۔یمنی ذرائع کے مطابق ابھی تک 200خاندانوںکا انخلا کیا جاچکا ہے۔جزیرے میں موسلادھار بارش کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ سمندر میں ہیجان کے باعث اونچی موجیں اٹھ رہی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا