:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

سقطریٰ:24؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) یمنی جزیرہ سقطری میں سمندری طوفان کے باعث متعدد کشتیاں ڈوب گئیں جبکہ 17 افراد لاپتہ ہوگئے۔ جزیرے میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ۔ سقطری میں طوفان کے باعث طوفانی بارش شروع ہوگئی جبکہ امدادی ٹیموں نے رہائشیوں کو پر خطرعلاقوں سے نکالنا شروع کردیا۔یمنی ذرائع کے مطابق ابھی تک 200خاندانوںکا انخلا کیا جاچکا ہے۔جزیرے میں موسلادھار بارش کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ سمندر میں ہیجان کے باعث اونچی موجیں اٹھ رہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |