English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ نے پانچ ایرانی شخصیات پر یمنی حوثی باغیوں کی معاونت کے الزام میں پابندیاں عائد کردیں

share with us

واسنگٹن ۔23مئی(یو این این) امریکی کمپنی حوثی باغیوں کو بیلسٹک میزائل معاؤنت فراہم کرنے کے الزام میں پانچ ایرانی شخصیات پر پابندی عائد کردیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانیوالے پانچ ایرانی شخصیات یمن کے حوثی باغیوں کی معاونت کیلئے میزائل تیکنالوجی منتقل کرنے مین ملوث ہیں امریکی محکمہ خزامہ نے سیکریٹری سٹیون منوچن کا کہنا ہے کہ امریکہ حوثی باغیوں کے لئے ایرانی معاونت برداشت نہیں کریگا کیونکہ حوثی باغی ہمارے اتھدی سعودی عرب کو حملوں کا نشانہ بنارہے ہیں ا نہون نے کہا کہ خطے کے تمام ممالک کو ایران کو یمن میں حوثی باغیوں کی معاونت روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا