English   /   Kannada   /   Nawayathi

حرم شریف میں معتمرین کے بچوں میں خصوصی کارڈ کی تقسیم

share with us

مکہ مکرمہ:23؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) حرم شریف انتظامیہ نے معتمرین او رزائر بچوں میں خصوصی کارڈ تقسیم کر دےئے عر ب میڈیا کے مطابق حرم شریف کے تمام دروازوں پر تعینات انتظامیہ کے اہلکاروں نے زائرین اور معتمرین کے ہمراہ آنے والے ان کے بچوں میں یہ کارڈ تقسیم کیے جن میں حرم شریف کے حوالے سے بنیادی معلومات تھیں۔ انتظامیہ کے اہلکاروں کا کہناتھا کہ کارڈ تقسیم کرنے کا مقصد یہ تھا کہ بچوں کو حرم شریف کے حوالے سے بنیادی معلومات فراہم کی جائیں نیز گم ہونے کی صورت میں انہیں ان کے والدین سے رابطہ کرنے میں انتظامیہ کو آسان بنایا جائے۔ کارڈ عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھے ہوئے تھے
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا