English   /   Kannada   /   Nawayathi

دلی سے وشاکھاپٹنم جا رہی اے پی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بوگیاں جل کر راکھ

share with us

دہلی:21؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) دلی سے وشاکھاپٹنم جا رہی آندھرپردیش ایکسپریس میں گوالیار اسٹیشن کے پاس اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔خبر کےمطابق یہ ٹرین گوالیار کے پاس برلا نگر اسٹیشن کے پاس کھڑی تھی۔ تبھی ٹرین میں ایک ایسی کوچ میں آگ کی لپٹے نکلتی دکھیں۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ آگ ٹرین کے چار ڈبوں میںپھیل گئی۔ اس وجہ سے وہاں افرا تفری کا ماحول ہو گیا ۔ حالانکہ غنیمت رہی کہ یہ ٹرین اس وقت رکی ہوئی تھی ، جس وجہ سے تمام مسافر موقعہ پر ہی ٹرین سےنیچے اتر آئے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا