:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

بغداد:20؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع)عراق میں 12 مئی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے قطعی نتائج کے مطابق شیعہ لیڈر مقتدی ٰ الا صدر کی حمایت حاصل ہونے والے اتحاد نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔عراق خود مختار الیکشن کمیشن کے ایک افسر ریاض بدران نے بغداد میں کمیشن کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے حتمی نتائج کے مطابق صدر کی پارٹی اول نمبر پر رہی ہے۔ جس کے مطابق اس اتحاد نے 329 نشستوں کی حامل پارلیمنٹ میں 57 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔حشدی شابی کمانڈروں میں سے حاجی امیری کی زیر قیادت کی کولیشن نے 47 نشستیں جیتی ہیں، جبکہ وزیر اعظم العبادی کی قیادت کا ناصر اتحاد 42 سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ ترکمان آبادی نے کرکوک میں تین نشستیں حاصل کی ہیں۔مسعود برزانی کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی نے 25 کردستان محبان وطن یونین نے 17 اور گوران نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |