:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

نئی دہلی :20؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) پٹرول -ڈیزل کی قیمتوں میں گزشتہ چار ہفتوں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اتوار کو پٹرول کی قیمت 76.24 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی وہیں ڈیزل کی قیمت 67.57 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ۔ اس طرح دہلی میں اتوار کو اب تک کا سب سے مہنگا پٹرول فروخت ہوا۔تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کئے گئے پرائز نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں اتوار کو پٹرول کی قیمت میں 33 پیسے فی لیٹر کے حساب سے اضافہ ہوا ، جو کہ گزشتہ سال جون میں ڈیلی پرائز رویزن نافذ ہونے کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |