English   /   Kannada   /   Nawayathi

مغربی بنگال پنچایت انتخابات: تمام 19 اضلاع میں ٹی ایم سی کو سبقت

share with us

بنگال:17؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) مغربی بنگال پنچایت انتخابات کی ووٹ شماری کا عمل جاری ہے۔آج (جمعرات) صبح 8 بجے سے گنتی شروع ہوئی جس میں 4370 گرام پنچایت سمیت، پنچایت سمیتی اور ضلع پریشد کی سیٹیں شامل ہیں۔ صوبے کے 19 اضلاع میں 291 مراکز پر ووٹ شماری کا عمل جاری ہے۔رجحانات کے مطابق تمام 19 اضلاع میں ٹی ایم سی نے سبقت حاصل کر لی ہے۔مغربی بنگال کی 31814 سیٹوں میں سے ٹی ایم سی نے 110 سیٹیں جیت لی ہیں جبکہ 1208 سیٹوں پر وہ آگے چل رہی ہے۔ بی جے پی نے ابھی تک 4 سیٹیں جیتی ہیں اور 81 پر وہ آگے چل رہی ہے۔ جبکہ ٹی ایم سی نے 3 سیٹیں جیتی ہیں اور 58 پر وہ آگے چل رہے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا