:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

لندن:16؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ کے لیے پاکستانی سیاستدانوں کی سب سے پسندیدہ جگہ برطانیہ ہےان پاکستانیوں کی برطانیہ میں سرمایہ کاری کا پاکستانی حکام کو علم ہی نہیں ہے۔ایک ٹی وی کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے خاص طور پر تین ممالک نائجیریا، روس اور پاکستان کی نشاندہی کی ہے۔ این سی اے حکام کا کہنا ہے کہ روس کے سیاستدان سب سے زیادہ منی لانڈرنگ کر رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |