English   /   Kannada   /   Nawayathi

بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسندوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

share with us

آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا پسند جماعتوں کا کوئی بھی رکن امیدوار نہیں بن سکتا،حکومت

ریاض:14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کی حکومت کے ایک ترجمان نے کہاکہ بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیاگیا ہے اورآئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا پسند جماعتوں کا کوئی بھی رکن امیدوار نہیں بن سکتا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا