English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمنی حکومت سے رابطے کے تحت جزیرے سقطری میں سعودی فورسز کی آمد

share with us

سعودی فورسز کی موجودگی کا مقصد یمنی فوج کو تربیت دینا اور اس کی معاونت کرنا ہے،ترجمان اتحادی فوج 

صنعاء:14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) یمن میں قانونی حکومت کے حق میں حوثی باغیوں کے خلاف برسرپیکار عرب اتحاد نے ا اپنی خصوصی فورسز کی جزیرے سقطری میں پہنچنے کی اطلاع دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب کی فورسز کو یمن کی قانونی حکومت کے ساتھ مشترکہ رابطے کے فریم ورک کے تحت اس جزیرے پر تعینات کیا گیا ہے۔بیان میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ سقطری جزیرے میں سعودی فورسز کی موجودگی کا مقصد یمنی فوج کو تربیت دینا اور اس کی معاونت کرنا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا