English   /   Kannada   /   Nawayathi

بہار ،شرمسارکردینے والی واردات ، ریپ کے بعد ویڈیو کیاگیا وائرل ،پولس نے شروع کی تحقیقات

share with us

بہار:14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)ریاست بہار میں ایک خاتون کے ساتھ ریپ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ریاست کے شہر گیا کے سینیئر پولیس افسر راجیو مشرا نے بتایا کہ وائرل ہونے والے ویڈیو میں "مگہی" زبان میں گفتگو کی جارہی ہے۔ریاست بہار میں ایک خاتون کے ساتھ ریپ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ریاست کے شہر گیا کے سینیئر پولیس افسر راجیو مشرا نے بتایا کہ وائرل ہونے والے ویڈیو میں "مگہی" زبان میں گفتگو کی جارہی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا