English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریاض شہر کو عرب میڈیا کا دارالحکومت بنالیا گیا

share with us

کویت :13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)عرب ابلاغی فورم نے 2018-19ءکےلئے ریاض شہر کو عرب میڈیا کے دارالحکومت کے طور پر منتخب کرلیا۔ یہ فیصلہ عرب وزرائے اطلاعات کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ فورم کے سیکریٹری جنرل نے واضح کیا کہ تمام شرکاءاس فیصلے پر خوش ہیں۔ ریاض کا انتخاب اس وجہ سے کیا گیاہے کہ اس نے عظیم الشان کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مستقبل میں ابلاغ کے حوالے سے مزید کامیابیاں حاصل کرنے والا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا