English   /   Kannada   /   Nawayathi

عمان کی رویت ہلال کمیٹی کا پہلا روزہ جمعرات کورکھنے کا اعلان

share with us

ریاض:12؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)سلطنت عمان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان جمعرات 17 مئی کو ہوگا کیونکہ منگل کی شام کو چاند نہیں دیکھا جاسکتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ علم فلک سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ 29 شعبان منگل کو سلطنت عمان میں چاند نظر نہیں آسکتا لہذا شعبان 30 دن کا ہوگا اور جمعرات 17 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا