English   /   Kannada   /   Nawayathi

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام میں تروایح اورقیام اللیل میں امامت کیلئے آئمہ مقرررکردیئے 

share with us

مکہ مکرمہ:10؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)حرمین شریفین کی اعلیٰ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ امسال شیخ ڈاکٹر یاسر الدوسری مسجد الحرام میں تروایح اور قیام اللیل میں امامت کریں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق شیخ ڈاکٹر احمد الحذیفی، شیخ ڈاکٹر خالدالمھنا اور شیخ ڈاکٹر محمود بن خلیل قاری مسجد نبوی شریف میں تراویح اور قیام اللیل میں نمازیوں کی امامت کریں گے۔ 
؂

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا