English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی ایئر لائن کے مسافروں کے لئے واٹس ایپ کی سہولت

share with us

ریاض:05؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) سعودی ایئرلائن کے مسافر سفر کے دوران واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے۔ سعودی ایئر لائن نے اپنے ان جہازوں میں تمام مسافروں کے لئے واٹس ایپ استعمال کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے جن میں وای فای ہے۔ایئر لائن نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ یہ سروس مشرق وسطی، ایشیا اور افریقہ کی پروازوں میں فراہم ہوگی۔علاوہ ازیں وای فای کی سہولت کے حامل ان تمام جہازوں میں بھی دستیاب ہوگی جو لندن، پیرس، نیویارک ، لاس اینجلس اور ٹورینٹو جاتے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا