English   /   Kannada   /   Nawayathi

بدامنی میں ملوث ہونے کا شبہ ،سعودی عرب میں 4روسیوں سمیت 14 یورپین گرفتار

share with us

جدہ:03؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے ادارے نے بدامنی میں ملوث ہونے کے شبے پر 4 روسی شہریوں سمیت 14 مغربی ممالک کے باشندوں کو حوالات میں بند کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال کے دوران سعودی سکیورٹی فورسز نے ریاستی سلامتی میں خلل ڈالنے کے شبے میں 4 روسی شہریوں سمیت 14 14 مغربی ممالک کے باشندوں کو حوالات میں بند کر دیا ہے ۔رپورٹ کے مطابقمذکورہ افراد پر بدامنی کے مقدمات قائم کر دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گرفتار افراد میں سب سے زیادہ تعداد امریکی شہریوں کی ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا