English   /   Kannada   /   Nawayathi

مکہ کے گورنر خالد الفیصل کی وفات ،سرکاری سطح پر موت کی خبروں کی تردرید

share with us

جدہ ۔یکم مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)مکہ گورنریٹ نے واضح کیا ہے کہ گورنر شہزادہ خالد الفیصل بقید حیات ہیں۔ انکی موت کی بابت سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاع قطعا غلط ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے واضح کیا کہ شہزادہ خالد الفیصل نے جدہ میں کنگ عبدالعزیز روڈ پر اندلس انڈر پاس کا معائنہ کیا ۔ اپنے گھر پر لوگوں سے ملتے رہے اور معمول کے مطابق دفتری کام بھی انجام دیئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا