English   /   Kannada   /   Nawayathi

سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے پر غور و فکر جاری ہے،ولی عہد 

share with us

ریاض:26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد محمدبن سلمان نے کہا ہے کہ سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کیلئے مختلف پہلوؤں پر غور کر رہے ہیں۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک سال میں سزائے موت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سعودی عرب میں2018ء میں اب تک 48 افراد کو سزائیموت دی گئی،سزائے موت پانے والوں میں سے نصف لوگوں کے منشیات میں ملوث ہونے پر سر قلم کیے گئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا