English   /   Kannada   /   Nawayathi

دسویں منزل سے خودکشی کی کوشش

share with us

قصیم:25؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے علاقہ قصیم میں ایک مقامی شہری کو خودکشی کرنے سے بچالیا گیا ، ایک مقامی نوجوان نے حفر الباطن میں زیر تعمیر عمارت کی10ویں منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کی کوشش شروع کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی نوجوان ذہنی بے چینی میں مبتلا ہے۔ اسے گرفتار کرکے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے نوجوان کے اہل خانہ کی مدد سے اسے خودکشی سے باز رکھنے کا انجام دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا