English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب پر حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام 

share with us

ریاض:21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا ایک اور بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں تباہ کر دیا ہے۔ہفتہ کو ترجمان عرب اتحادی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ حوثی شدت پسندوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان پر بیلسٹک میزائل داغا جسے سعودی عرب کے خود کار فضائی دفاعی نظام نے فضاء میں ہی تباہ کرکے دہشتگردی کی سازش ناکام بنا دی۔۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا