:اور ہر طرح کے
ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ... پرینکا گاندھی کے کرناٹک دورہ سے بھوکھلائی بی جےپی ... کبھی بی جے پی کے قد آور لیڈران میں شمار ہونے والے ... دیکھیے ہزاروں ڈالر مالیت سونے کی بارش کی خبریں ، و ... حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ... منموہن سنگھ کے بیان سے متعلق وزیراعظم مودی کے دعو ...

دمام:19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ 2020ءتک غیر ملکی سرمایہ کاری کی بدولت 4لاکھ اسامیاں نکلیں گی،عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ماہرین اقتصاد یات نے اطمینان دلایا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری اور متعدد بھاری منصوبے شروع ہونے پر آئندہ سعودی معیشت مزید مستحکم ہوگی ۔ 2020ءتک غیر ملکی سرمایہ کاری کی بدولت 4لاکھ اسامیاں نکلیں گی۔ سعودی عرب کی قومی پیداوارخارجی سرمایہ کاری کی بدولت بڑھے گی۔ مملکت مثالی بین الاقوامی قافلہ سالار کی حیثیت حاصل کرلے گی۔ بھاری سرمایہ آجانے پر مقامی مارکیٹ میں استحکام آئیگا اور بے روزگاری کا بحران حل کرنے میں مدد ملے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |