:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

صنعاء:19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں عرب اتحادی فوج نے ایک فضائی حملے میں حوثی باغیوں کا نیول سپر وائزر اور ملیشیا کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے قریبی ساتھی منصور احمد السعادی کو ہلاک کردیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق منصور احمد السعادی المعروف سجاد نامی جنگجو کو جنوب مغربی ساحلی شہر الحدیدہ میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں اس کے 11معاونین بھی مارے گئے۔ السعادی نے ایران سے جنگی تربیت حاصل کر رکھی تھی اور وہ ایران کے جھان بحری جہاز کے عملے میں بھی شامل تھا جسے 2012ء کو ایران سے یمن حوثی ملیشیا کے لیے اسلحہ لانے کی کوشش کے دوران روک دیا گیا تھا۔منصور احمد السعادی کا تعلق فوط مران سے ہے اور یہ علاقہ حوثیوں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے حوثی ملیشیا کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے ساتھ بھی گہرے دوستانہ مراسم تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |