:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

چکاراتا:19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جسکے نتیجے میں دو افراد ہلاک اکیس زخمی جبکہ تین سو عمارتین تباہ ہوگئین حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 درجے تھی جبکہ زلزلے کا مرکز چار کلومیٹر کی گہرائی میں تھا زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں گھر سکول مساجد ہسپتال دفاتر اور دیگر عمارات بھی تباہ ہوئی ہیں متعدد رہائشی عمارات کی تباہی کے باعث دوہزار سے زائد افراد خیموں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ ان افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جارہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |