:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

لندن :19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں گھریلو تشدد کے الزام میں دنیا کی پہلی خاتون کو سات سال قید کی سزا کا حکم دے دیا گیا ۔گھریلو تشدد کے جرم میں جورڈن ورتھ کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔برطانیہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والے ایک مرد کا کہنا ہے کہ وہ 'موت سے دس دن دور تھے' جب پولیس اور طبی عملے نے ان کی مدد کی تھی۔برطانیہ کے علاقے بریڈفورڈشائر کے رہائشی 22 سالہ ایلکس سکیل نے پرتشدد تعلقات کا شکار بننے والے افراد سے مطالبہ کیا ہے وہ اس بارے میں کھل کر بات کریں۔عدالت کو بتایا گیا کہ ان کی سابقہ پارٹنر 22 سالہ جورڈن ورتھ نے انھیں مختلف جسمانی چوٹیں پہنچائیں، خوراک نہیں دی اور ان کو خاندان والوں سے دور رکھا۔جورڈن ورتھ کو ساڑھے سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بریڈفورڈ شائر پولیس کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں گھریلو تشدد کے مقدمے میں سزا پانے والی یہ پہلی خاتون ہیں۔لٹن کراؤن کورٹ کو بتایا گیا کہ جورڈن ورتھ اور سکیل کی ملاقات سنہ 2012 میں کالج میں ہوئی تھی جب دونوں کی عمریں 16 برس تھیں۔آغاز سے ہی جورڈن ورتھ نے ان پر اپنا اختیار رکھا تھا، وہ انھیں بتاتیں کہ وہ کیا پہنیں اور ان پر ہاتھ بھی اٹھاتیں۔اپنے نو ماہ کے تعلق کے دوران جورڈن ورتھ نے اپنے پارٹنر کو کئی مرتبہ جسمانی چوٹیں پہنچائیں جن میں سے اکثر کے علاج معالجے کے لیے انھیں ہسپتال بھی جانا پڑا۔تشدد کا یہ سلسلہ گذشتہ جون کی ایک شام ختم ہوا جب ایک ہمسائے نے ان کے گھر سے چیخوں کی آواز سن کر پولیس کو بلایا۔ایلکس سکیل نے بتایا کہ انھیں اپنے زخموں کے علاج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں بتایا گیا کہ 'میں موت سے دس دن دور تھا۔'جورڈن ورتھ نے ان کے تمام موبائل بھی توڑ دیے تھے تاکہ وہ اپنے دوستوں یا خاندان والوں کے ساتھ رابطہ نہ کر سکیں۔چوٹوں اور زخموں کے باعث ان کے سر کے کئی آپریشن بھی ہوئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |