:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

ابوظبی:18؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) یمن میں اماراتی افواج نے دھماکہ خیز مواد لے جانے والا طیارہ روک لیا۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج بدھ کو یمن میں اماراتی افواج نے ایرانی ساختہ طیارہ قاصف 1روکا ہے جو بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد لے جارہاتھا۔ امارات کے راڈار میں طیارے کا انکشاف ہوا تو فوری طور پر طیارے پر قابو پالیا گیا۔طیارہ یمن کی دستوری حکومت کی فوج کے زیر کنٹرول علاقہ کے قریب تھا اور مسلح ملیشیا کو دھماکہ خیز مواد پہنچا رہا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |