English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنگ عظیم دوئم کا بم بر آمد،ناکار بنانے کیلےء برلن کے وسطی ریلوے سٹیشن کے نزدیکی علاقے کو کل خالی کرایا جائیگا 

share with us

برلن:18؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)برلن کے وسطی ریلوے سٹیشن کے نزدیک جنگ عظیم دوئم کا نہ پھٹنے والابم برآمدہونے کے بعداسے جمعہ کے روزعوام کیلئے خالی کرایاجائیگا،جس میں متعددحکومتی وزارتیں اورایک ہسپتال شامل ہے ،یہ بات پولیس نے کہی۔ انہوں نے کہاکہ مصروف ریلوے سٹیشن کے نزدیک 800میٹر(875گز)کے علاقے میں تمام عمارتوں اورسڑکوں کو0700جی ایم ٹی سے اس وقت تک خالی کرایاجائیگا،جب تک کہ 500کلوگرام(1100پاؤنڈ)وزنی بم کومحفوظ طورپرناکارہ نہیں بنایاجاتا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا