English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا کیساتھ آئندہ سربراہی اجلاس سے قبل امن معاہدہ زیر غور ہے، جنوبی کوریا

share with us

سیول:18؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کسیاتھ آئندہ سربراہی اجلاس سے قبل امن معائدے پر غور کیا جارہا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ایک اعلیٰ سطحی عہدیدار نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایک منصوبہ جزیرہ نما کوریا کی عارضی ضلع کو امن معائدے میں تبدیل کرنا ہے عہدیدار نے مزید بتایا کہ ہم جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان جارحانہ کارروائیوں کے خاتمے کا معاملہ مذاکرات میں شامل کرنا چاہتے ہیں عہدیدار نے کہا کہ کوریا ئی جنگ کے خاتمے کے بعد سے امریکی اتحادی یو این فورس تکینکی طور پر ابھی تک حالت جنگ میں ہے اور اس صورتحال کا مکمل طور پر کنٹرول کرنے کے خواہاں ہیں 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا