:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

بھٹکل:17؍اپریل2018(فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کی (AITM)کی جانب سے اپریل کی 23 اور 24 تاریخ کو نیبو لس 18 نامی فیسٹ کا انعقاد ہونے جا رہاہے ، اس تعلق سے آج اے ای ٹی ایم کالج انتظامیہ نے ایک پریس میٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج پرنسپال جناب مشتاق احمد باوی کٹے نے پروگرام کی تمام تر تفصیلات سے باخبر کیا ،انہوں نے بتایا کہ اس ہفتہ اے آئی ٹی ایم کی جانب سے تین پروگراما ت منعقد ہو نگے ،جس میں ایک ’’نیبولس 18‘‘دوسرا ’’کالج ڈے‘‘ اور تیسرا’’گریجویشن ڈے ‘‘
نیبولس 18 جو کہ اے آئی ٹی ایم کا ایک کامیاب پروگرام ہے جو کہ ایک ٹیکنالوجی کا پروگرام ہوگااس میں طلباء کے لئے سنہرا موقع ہو گا کہ طلباء اس پروگرام کے ذریعہ اپنی صلاحیتوں کوعملی جامہ پہنا سکیں گے ، اس فیسٹ میں مختلف کالجوں سے بھی 300سے زائد طلباء حصہ لیں گے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے ،اس پروگرام میں مہمانان خصوصی کے طور پر حکومت کرناٹک کے شعبہ انجینئرنگ کے چیف انجینئر جناب مظہر جاوید صاحب شرکت کریں اور اس کے ساتھ ہی سابق رجسٹرار ڈاکٹر کے ای پرکاش بھی موجود ہونگے ،جب کہ 25 اپریل کو کالج ڈے کا پروگرام ہوگا جس کا افتتاح گریش بھاردواج کے ہاتھوں ہوگا ، اور اسی کے دوسرے دن گریجویشن ڈے کا پروگرام ہوگا جس میں فراغت حاصل کرنے والے طلباء کو اسناد سے نوازا جا ئے گااس موقع پر پروفیسر پالا چندرا ،پروفیسر شاستری ،جناب محسن شاہ بندری،ایس جی بھاگوت،اسامہ عجائب ،ندیم احمد محمد رویف وغیرہ موجود تھے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |