English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین، مواصلاتی فراڈ میں ملوث 65 افراد کو سزائے قید سنا دی گئی 

share with us

بیجنگ:17؍اپریل2018 (فکروخبرذرائع) چین میں مواصلاتی فراڈ کے الزام میں مزید 65 افراد کو سزائے قید سنا دی گئی ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ کی ضلعی عدالت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گوائیون کی ضلعی عدالت نے مواصلاتی فراڈ میں ملوث ایک شخص کو چودہ سال قید اور ایک لاکھ یوان جرمانے کی سزا جبکہ دیگر چونسٹھ کو بارہ سال سزائے قید سنائی ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دیگر چار افراد کے خلاف مقدمہ چلایا جا رہا ہے ۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا