English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ ، 16 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی 

share with us

کابل:17؍اپریل2018 (فکروخبرذرائع) افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں سولہ جنگجو ہلاک اور متعدد زخی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی پولیس کے سربراہ محمد زمان نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان صوبہ غزنی کے ضلع میوقار میں فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں سولہ طالبان جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ اس موقع پر سکیورٹی فورسز نے متعدد طالبان کو گرفتار بھی کر لیا
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا