:اور ہر طرح کے
گیس سلینڈر پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ... عنایت اللہ شاہ بندری نے انتخابات سے قبل ہی لوگوں ک ... ڈی ڈی سی اے ہتک عزت معاملہ میں کیجریوال کو راحت ... الہ آباد ہائی کورٹ سے اعظم خان کو بڑی راحت ، غیر ق ... سوشل سائٹس تحریری طور پر بتائیں کہ ملک کے انتخابا ... جسٹس لویا معاملہ : سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی جانچ ک ... مکہ مسجد بم دھماکہ کیس: متاثرین کی مدد کے لیے اویس ... سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ، سائبر حملے میں برازی ...

Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |
یروشلم :16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ دفاعی فوج نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل میں داخل ہونےغزہ سے کھودی گئی طویل ترین سرنگ کو تباہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی وزارت داخلہ نے پیر کے روز اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دفاعی افواج نے مسلح گروہوں کی جانب سے اسرائیل میں داخل ہونے کے لیے کھودی گئی طویل ترین سرنگ کو بند کردیا ہے۔اسرائیل کے وزیر دفاع ایوی گدور لیبرمان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی افواج نے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے اسرائیل میں کارروائیاں کرنے کے لیے بنائی گئی 30 سرنگوں کو تباہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں برآمد ہونے والی سرنگ طویل ترین اور بہت گہری تھی۔ جو فلسطینی مزاحمتی مسلح گروہوں نے اسرائیل میں داخل ہونے کے لیے بنائی تھی۔اسرائیلی افواج کے ترجمان کرنل جوناتھن کونریکس نے کہا ہے کہ مذکورہ سرنگ حماس اور دیگر آزادی پسند گروہوں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ سے کھودی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے مذکورہ سرنگ اسرائیلی شہر نہال اوز کی سمت میں بنائی گئی ہے جس کے ذریعے جنگوؤں کئی میٹرز تک اندر تو جاسکتے ہیں لیکن ان کے پاس باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں برآمد ہونے والی سرنگ کئی کلومیٹرز تک غزہ جانب پھیلی ہوئی تھی اور اس میں دیگر کئی سرنگیں بھی نکل رہی تھی، جس میں کے ذریعے اسرائیل پر حملے کرنے کا خطرہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی افواج کی جانب سے ایک ماہ میں پانچویں سرنگ برآمد کی گئی یے، جسے ایک ہفتے کے مختصر عرصے میں اس سرنگ کو پھتروں سے بھر دیا ہے جو طویل عرصے تک کے لیے ناکارہ ہوگی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |