English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب:ہائپر مارکیٹ کیخلافدھوکہ دہی پر کارروائی

share with us

ریاض:16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے اعلان کیا ہے کہ آج پیر کو ایک ہائپر مارکیٹ کی تشہیر کی جائیگی۔ الحسین نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ ریٹیل اور تھوک کا کاروبار کرنے والی ہائپر مارکیٹ نے تجارتی دھوکہ دہی کی ہے۔ صارفین کو رعایت کے بہانے سامان فروخت کیا۔ اس پر جرمانہ ہوگا اور 2اخبارات میں ہائپر مارکیٹ کی دھوکہ دہی کا اشتہار دیا جائیگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا