:اور ہر طرح کے
گیس سلینڈر پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ... عنایت اللہ شاہ بندری نے انتخابات سے قبل ہی لوگوں ک ... ڈی ڈی سی اے ہتک عزت معاملہ میں کیجریوال کو راحت ... الہ آباد ہائی کورٹ سے اعظم خان کو بڑی راحت ، غیر ق ... سوشل سائٹس تحریری طور پر بتائیں کہ ملک کے انتخابا ... جسٹس لویا معاملہ : سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی جانچ ک ... مکہ مسجد بم دھماکہ کیس: متاثرین کی مدد کے لیے اویس ... سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ، سائبر حملے میں برازی ...

Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |
بڈاپست:16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) ہنگری کے الیکشن کمیشن نے پارلیمانی الیکشن کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں ملکی الیکشن کمیشن نے کہاکہ قدامت پسند وزیر اعظم وکٹور اوربان کی فیدس پارٹی کو 133 نشستوں پر کامیابی ملی ہے۔ یوں 199 نشستوں والی ملکی پارلیمان میں اوربان کی سیاسی پارٹی کو قطعی اکثریت حاصل ہو گئی ہے۔ مہاجرت مخالف سیاستدان اوربان مسلسل تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔ قطعی اکثریت حاصل ہونے کے نتیجے میں اب اوربان نئے قانون سازی اور آئینی ترامیم بھی کر سکیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |