English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین رواں سال نیا موسمیاتی سیٹلائیٹ خلا میں بھیجے گا

share with us

بیجنگ:16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) چین رواں سال نیا موسمیاتی سیٹلائیٹ خلا میں روانہ کریگا ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینایروسپیس سائنس اور ٹیکنالوجی کارپوریشن کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ فیگنوئن ٹوسیریز کا آخری سیٹلائیٹ فیگوئن ٹوزیرو نائن رواں سال خلا میں بھیجا جائیگا بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سیٹلائیٹ میٹر یالوجیکل میری ٹائم اور ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا فراہم کریگا جو چین میں موسمیاتی پیشنگوئی میں معاؤن ہوگا فینگوئن سیٹلائیٹ ریموت سیننگ میٹریالوجیکل سیٹلائیٹ سیریز کا حصہ ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا