English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا نے لیفٹننٹ جنرل آنگس کیمبل کو دفاعی فورسز کا نیا سربراہ نامزد کردیا

share with us

کینبر:16؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) آسٹریلیا کے جنرل انگس کیمبل کو دفاعی فورسز کا نیا سربراہ نامزد کرلیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹریلوی وزیر اعظم مالکولم ٹرنبل نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کیمبل کی بطور دفاعی فورسز سربراہ نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انگس نے اپنے گزشتہ ادوار میں مختلف عہدوں پر تعیناتی کے دوران بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور ملسح فورسز کے سربراہ کے طور پر انکی نامزدگی کرتے ہوئے انہیں انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے دریں اثناء انگس کیمبل نے ملسح افواج کے سربراہ کے طور پر اپنی تعیناتی کے اعلان کے بعد صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو اس عہدے کا مستحق سمجھتے ہیں جبکہ یہ انکے لئے باعث فکر بھی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا