:اور ہر طرح کے
گیس سلینڈر پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ... عنایت اللہ شاہ بندری نے انتخابات سے قبل ہی لوگوں ک ... ڈی ڈی سی اے ہتک عزت معاملہ میں کیجریوال کو راحت ... الہ آباد ہائی کورٹ سے اعظم خان کو بڑی راحت ، غیر ق ... سوشل سائٹس تحریری طور پر بتائیں کہ ملک کے انتخابا ... جسٹس لویا معاملہ : سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی جانچ ک ... مکہ مسجد بم دھماکہ کیس: متاثرین کی مدد کے لیے اویس ... سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ، سائبر حملے میں برازی ...

Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |
حیدرآباد:15؍اپریل2014(فکروخبر/ذرائع) ممبرپارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے اعلان کیا ہے کہ وہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی نے محسوس کیا کہ 12 مئی کو ہونے والے کرناٹک ریاستی اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے سے سیکولر جماعتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ گزشتہ دنوں اویسی نے پڑوسی ریاست میں اپنی پارٹی سے امیدواروں کو میدان میں اتارنے کیلئے متعدد مواقع پر متعدد اشارے دئے گئے۔ اس سے قبل خبر تھی کہ ایم آئی ایم ریاست کے حیدرآباد اور کرناٹک خطے کے اضلاع میں اپنا گڑھ بنالیا ہے اور اس کے مقامی یونٹ نے امیدواروں کی مختصر فہرست کے ساتھ انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں لیکن پارٹی صدر اور حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے پارٹی لیڈروں کے ساتھ مشاورت کے مختلف مرحلوں کے بعد انتخابات سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا۔یہ قدم پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ سے چند ہفتے قبل اٹھایاگیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |