English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں توسیع کا کام شروع،نئے دروازوں کی تنصیب

share with us

مدینہ منورہ:15؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گورنر مدینہ کے دفتر کے ایک سینئر اہلکار نے بتایاکہ مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا