English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام پر حملے کے بعد تھریسامے نئی مشکلات سے دوچار

share with us

لندن :15؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) برطانوی وزیراعظم تھریسامی امریکی اتحادی افواج کے شام پر حملے کے بعد نئی مشکلات سے دوچار ہوگئیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریسامے کو اتحادی امریکا کے ساتھ شام پر حملے میں پارلیمنٹ کی منظوری نہ لینا مہنگا پڑگئی ہے ۔برطانوی ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام پر حملے کے بعد وزاعظم نئی مشکل سے دوچار ہوگئی ہیں،آج ہونے والا پارلیمنٹ کا اجلاس ہنگامہ خیز ہوسکتا ہے ۔تھریسامے کو کیمیکل واچ ڈاگ کی تحقیقات سے پہلے حملہ کرنے پر نکتہ چینی کا نشانہ بنایا گیا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا