:اور ہر طرح کے
گیس سلینڈر پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ... عنایت اللہ شاہ بندری نے انتخابات سے قبل ہی لوگوں ک ... ڈی ڈی سی اے ہتک عزت معاملہ میں کیجریوال کو راحت ... الہ آباد ہائی کورٹ سے اعظم خان کو بڑی راحت ، غیر ق ... سوشل سائٹس تحریری طور پر بتائیں کہ ملک کے انتخابا ... جسٹس لویا معاملہ : سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی جانچ ک ... مکہ مسجد بم دھماکہ کیس: متاثرین کی مدد کے لیے اویس ... سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ، سائبر حملے میں برازی ...

Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |
منگلور 14؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوز) ریاستی کانگریس خواتین ونگ کی سکریٹری نے ایڈی یوروپا اور شوبھا کرندلاجے اور دیگر کے خلاف مجرمانہ معاملہ درج کیا ہے۔جن افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ان میں مذکورہ افراد کے علاوہ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد ، پبلیشر نرسمہا مرتھی ، پرنٹر دنیش ہیگڈے اور دیگر کے نام شامل ہیں۔ درج شدہ معاملہ کے مطابق سدارامیا سرکار کے خلاف ایک چارج شیٹ میں ریاستی بی جے پی پارٹی کے ذمہ دارو ں نے پرتیبھا کلائی کی تصویر استعمال کی ہے۔ یہ معاملہ دفعہ 34، 499، اور 500کے تحت درج کیا ہے۔ اس کی سنوائی 19اپریل کو متوقع ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |