English   /   Kannada   /   Nawayathi

پرتیبھا کلائی نے ایڈی یوروپا ، شوبھا اور دیگر کے خلاف مجرمانہ معاملہ کیا درج 

share with us

منگلور 14؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوز) ریاستی کانگریس خواتین ونگ کی سکریٹری نے ایڈی یوروپا اور شوبھا کرندلاجے اور دیگر کے خلاف مجرمانہ معاملہ درج کیا ہے۔جن افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ان میں مذکورہ افراد کے علاوہ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد ، پبلیشر نرسمہا مرتھی ، پرنٹر دنیش ہیگڈے اور دیگر کے نام شامل ہیں۔ درج شدہ معاملہ کے مطابق سدارامیا سرکار کے خلاف ایک چارج شیٹ میں ریاستی بی جے پی پارٹی کے ذمہ دارو ں نے پرتیبھا کلائی کی تصویر استعمال کی ہے۔ یہ معاملہ دفعہ 34، 499، اور 500کے تحت درج کیا ہے۔ اس کی سنوائی 19اپریل کو متوقع ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا