English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریاض: عمارت میں آتشزدگی، 7افراد جاں بحق

share with us

ریاض14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ریاض کے طویق محلے کی ایک عمارت میں آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا ہےعرب میڈیارپورٹ کے مطابق اس حادثہ میں 7افراد جاں بحق اور 8جھلس گئے۔ شہری دفاع کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔ آگ سے عمارت کا ایک بڑاحصہ جل گیا۔ عمارت میں دھویں اور آگ سے 7افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 8افراد جھلس گئے جنہیں اسپتال پہنچا دیاگیا،آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا