English   /   Kannada   /   Nawayathi

مکہ گورنریٹ نے جدہ کے نئے ہوائی اڈے کی تصاویر جاری کردیں

share with us

جدہ 14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)مکہ گورنریٹ کی جانب سے جمعہ کو جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مختلف حصوں کی تصاویر جاری کی گئیں۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے اداروں نے نئے ہوائی اڈے پر طیارے سے مسافروں کو ہوائی اڈے پہنچانے والے ٹنل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ نیا ہوائی اڈہ مئی کے شروع میں تجرباتی طور پر شروع کردیا جائیگا۔سعودی ایئر لائنز پہلی فضائی کمپنی ہوگی جس کے مسافروں کو طیارے سے ٹنل کے ذریعے ہوائی اڈے پہنچنے کا موقع حاصل ہوگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا