Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا

آدھار ڈیٹا محفوظ رکھنے کا پختہ انتظام کرے بھارت : آئی ایم ایف

share with us

نئی دہلی14؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا کہ بھارت کو آدھار کارڈ جیسے اہم عوامی ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اہم اقدامات کرنے چاہئے۔آئی ایم ایف نے بھارت کے بائیو میٹرک شناختی نظام میں پیش رفت کے طور پر بیان کیا کہ ڈیجٹلائزیشن خارجی امور کی شفافیت کا باعث ہوگا۔اس سے بجٹ کے نظام اور خارجی پالیسیوں پر عوامی بیداری و تفتیش بھی یقینی ہوگی۔ آئی ایم ایف نے کل کہا کہ بھارت میں بایومٹرک شناخت اور الاکٹرانک ادائیگی ایل پی جی چھوٹ وغریرہ کی خامیوں کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ''بایومٹرک شناخت میں 1.2 ارب شہریوں کی نامزدگی کے ساتھ بھارت کافی آگے ہے۔

متعلقہ مضامین

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا