English   /   Kannada   /   Nawayathi

اماراتی شہریوں کی فی کس آمدنی153.6ہزار درہم ہوجائے گی

share with us

ابوظبی :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) اماراتی وزارت اقتصاد نے کہاہے کہ ملک کی قومی آمدنی سے شہریوں کا فی کس حصہ 153.6ہزار درہم ہوجائے گا۔ اعداد وشمار اور معاشی تجزیوں سے معلوم ہوا ہے کہ اماراتی شہریوں کی قومی آمدنی جو2017ء147.7ہزار درہم فی کس تھی ، سال رواں میں بڑھ کر 153.6ہزار درہم ہوجائے گی۔ غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 38.7بلین درہم ہوجائے گا۔امارات غیر ملکی سرمایہ کاری میں بین الاقوامی سطح پر13ویں نمبر ہے۔ 2020ءمیں اکسپو میلہ دبئی میں منعقد ہوگا جس کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری میں ایک سو بلین درہم سے 150بلین درہم کا اضافہ ہوگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا