English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوڈانی صدرکا تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کر نے کا اعلان

share with us

روٹی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرنیوالے تمام قیدیوں کو بھی رہاکیاجائے،عمر البشیرکاحکم


خرطوم :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے ملک کے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ک مطابق اس صدارتی اقدام کا مقصد مصالحت اور امن کی روح کو مضبوط بنانا ہے۔ اس پیش رفت کے تحت انسانی حقوق کے ان کارکنوں کو بھی آزاد کیا جائے گا، جنہیں روٹیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرنے کی وجہ سے جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا