English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمنی،تنخواہوں میں اضافے کیلئے پبلک سیکٹر کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

share with us

ملک گیر ہڑتال کے دوران ہسپتالوں، چائلڈ کیئر مراکز اور ویسٹ ڈپو کے ملازموں کا کام کا بائیکاٹ 


برلن :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)جرمن ٹریڈ یونینز نے پبلک سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے مطالبات منوانے کے لیے دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رکھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک گیر ہڑتال کے دوران ہسپتالوں، چائلڈ کیئر مراکز اور ویسٹ ڈپو کے ملازموں نے کام کا بائیکاٹ کیا۔ گزشتہ روز ہوائی اڈوں کے ملازموں کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مسافر متاثر ہوئے تھے۔ لیبر یونین ویرڈی پبلک سیکٹر کے شعبے کے تقریباً تیئس لاکھ ملازمین کی تنخواہوں میں چھ فیصد اضافے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ تاہم حکومت نے اب تک اس مطالبے کو تسلیم نہیں کیا ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا