English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا 2 ماہی گیر کشتیوں میں تصادم، 3 سیلرز ہلاک ، 3 لاپتہ 

share with us

سیول :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا میں دو ماہی گیر کشتیوں میں تصادم کے نتیجے میں تین سیلرز ہلاک جبکہ تین لاپتہ ہو گئے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ شمال مغربی کاؤنٹی سینان میں دو ماہی گیر کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے مإن دو سیلرز موقع پر ہلاک جبکہ ایک بعد میں دم توڑ گیا ۔حادثے کے نتیجے میں تین سیلرز زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ لاپتہ ہونے والے سیلرز کی تلاش کے لئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا